پاکستان، وزیر اعظم شہباز شریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم قدم، صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نیپرا نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی ..مزید پڑھیں