مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، حملہ آور کی شناخت
جہاد الشامعی برطانوی شہری نکلا، کار اور چاقو حملے میں 3 ہلاک اور 3 زخمی
مراکش میں نوجوانوں کی بغاوت، 7 ہلاکتیں اور احتجاج کی شدت برقرار
بدعنوانی اور عوامی وسائل کے غلط استعمال کے خلاف ’GenZ 212‘ کی قیادت میں تحریک، پولیس فائرنگ سے حالات مزید کشیدہ
ٹرمپ: مشرق وسطیٰ کا 3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل کے قریب
“غزہ امن کے ساتھ مکمل امن حاصل کریں گے”— وائٹ ہاؤس نے حماس کے ردعمل کو فیصلہ کن قرار دے دیا
اسرائیل کا نیا ہتھیار: امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خریدنے کی مہم بے نقاب
فی پوسٹ 7 ہزار ڈالر، مصنوعی ذہانت سے پروپیگنڈہ مہم— نیتن یاہو کا اعتراف: “ہم انفلوئنسرز کے ذریعے مقابلہ کریں گے”
کراچی: اسپیشل بچوں کے ادارے میں خاتون اسسٹنٹ کا طالبعلم پر تشدد، مقدمہ درج
تشدد کی ویڈیو وائرل، خاتون برطرف، پولیس نے مقدمہ قائم کرکے تحقیقات شروع کردیں
حماس کا اعلان: آزاد فلسطینی ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے
محمد نزال نے کہا اسرائیلی دباؤ ناقابلِ قبول، امریکی صدر کے غزہ پلان پر غور جاری
غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 53 فلسطینی شہید
وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا شہریوں کو جنوبی غزہ منتقل ہونے کا حکم، قحط اور نقل مکانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم سرما کا باضابطہ آغاز
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری، سردی کی لہر میں اضافہ
اسرائیلی بحریہ کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا، 450 افراد گرفتار، یورپ ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں
مشتاق احمد، گریٹا تھنبرگ اور مینڈیلا کے پوتے سمیت گرفتاریاں، دنیا بھر میں شدید احتجاج
سلامتی کونسل غزہ میں ناکام، اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرایا جائے: پاکستان
سفیر عاصم افتخار کا جنرل اسمبلی میں خطاب، 66 ہزار سے زائد فلسطینی شہادتوں پر شدید تشویش