اسرائیل ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے میں ناکام رہا ،اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا اسرائیلی میڈیا نے انتہائی معتبر سیکیورٹی حکام کے حوالےسے خبردی
اسرائیلی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل جلد ایران پر حملے بھی بند کردے گا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے انتہائی معتبر سیکیورٹی حکام کے حوالے سے یہ خبر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں