عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی ہے: بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے منگل کے روز ہونے والی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ ’بانی ٹی پی آئی عمران خان نے اتحاد کی بنیاد پر محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں ڈائیلاگ کرنے کی اجازت دی ہے۔
Load/Hide Comments