سینیٹر فیصل رحمٰن نے آئینی ترمیم کے حوالے سے وضاحتی بیان دے دیا
تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل سلیم رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل کیلئے انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں اور رہوں گا،افواہوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔
قبل ازیں پی ٹی آئی کی سینیٹر زرقا تیمور نے بھی ایک ویڈیو بیان میں وضاحت دی تھی
Load/Hide Comments