پاکستان: سپریم کورٹ میں 3 مزید ججز نے حلف اٹھا لیا۔ 3 نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز کے حلف برداری کی پُروقار تقریب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تینوں ججز سے حل لیا۔

3 نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

حلف لینے والوں میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بھی سپریم کورٹ کی شریعت ایپلٹ بنچ کے ایڈ ہاک جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر وکلائ نے شرکت کی۔
دوسری جانب جسٹس شجاعت علی خان کے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا۔
جسٹس شجاعت علی خان سے گورنر پنجاب سلیم حیدر نے ان سے حلف لیا۔
جسٹس شفیع صدیقی نے بطور قائم مقام سندھ ہائیکورٹ حلف لیا۔
جسٹس نعمت اللہ پلپوٹو نے ان سے حلف لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں