عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کردی۔
190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں احتساب عدالت سےبانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا۔
اردو ٹریبیون (ڈیسک) احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کروادئیےگئے۔
احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے 15 مئی کو عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی،
تاہم عمران خان دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے باعث رہا نہیں ہو سکیں گے۔
Load/Hide Comments