
پیراگون اوورسیز ایجوکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے نجی ہوٹل میں ایسپو کا اہتمام کیا گیا،،پیراگون اوورسیز ایجوکیشن 27 شہروں میں31 برانچز پر اس وقت مکمل طور پر فعال ہیں،پیراگون اوورسیز ایجوکیشن کے پینل پر یوکے،آسٹریلیا ، کینیڈا کی بہترین یونیورسٹیاں یا ان کے آفیشلز دفاتر میں خود تشریف لا کر طلباء کو رہنمائی دیتے ہیں پیراگون اوورسیز ایجوکیشن کا مقصد ملک میں ایجنٹ مافیا کا خاتمہ کرنا ہیں اور نوجوانوں کو بہترین رہنمائی فراہم کر کے پاکستانی طلبہ کو بیرون ممالک ویزے کے بارے میں مکمل اور درست معلومات فراہم کرنا ہے ۔
ایکسپو کے منتظمین و شرکاء کا کہنا تھا کہ پیراگون اوورسیز ایجوکیشن پورے پاکستان کا اورسیز میں سب سے بڑا نیٹ ورک ہے اس ایکسپو 35 یونیورسٹیاں شریک ہیں جو امریکہ، یوکے کینیڈا اسٹریلیا اورکئی یونیورسٹیوں کے آفیشل موجود ہیں.
طلباء و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی،منتظمین کا کہنا تھا کہ اسایونٹ کا مقصد یہ ہے کہ ایک جگہ پہ سب یونیورسٹیز کو جمع کر کے اور سٹوڈنٹس کو بلا سکیں ان سے بات کر سکیں ڈسکس کر سکیں اور پھر اپلائی کر سکیں