ناروے: دارالحکومت اوسلو میں سنٹرم میں ٹرام کا ایکسیڈنٹ ٹرام دکان کے اندر جا ٹکرائی
عینی شاہدین کے مطابق اچانک ایک زوردار دھماکا سنائی دیا ایک اور ایک افراتفری کا منظر دیکھنے میں آیا
اردو ٹریبیون (ناروے) دارالحکومت اوسلو میں سنٹرم میں ٹرام کا ایکسیڈنٹ ٹرام دکان کے اندر جا ٹکرائی جس کے بعد علاقے میں زوردار آواز اور شدید ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد لوگ افراتفری کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چار لوگ زخمی ہوئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
photo credit VG & NRK
پولیس مطابق حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، کسی تخریب کاری کا شبہ نہیں ہے۔ عینی شاہد، نے بتایا کہ اُنہیں محسوس ہوا کہ ٹرین بہت تیز رفتار سے جا رہی تھی۔ اُن کا خیال تھا کہ شاید ڈرائیور بریک لگا رہا ہے، مگر اسی دوران ٹرین پٹری سے اُتر گئی۔
Load/Hide Comments