
ناروے میں ہونے والے عالمی یوتھ کہ میں پاکستانی ٹیم “بیٹر فیوچر” نے اپنی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈر 15 کیٹگری کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
آج دارالحکومت اوسلو میں ایکے برگ فٹبال سٹڈیم میں نارویجین کلب کی ٹیم “فوردے” کے خلاف کواٹر فائنل میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے صفر کے مقابلے تین گول سے فتح حاصل کرلی ہے۔میچ میں پاکستان کی جانب سے شہباز علی نے ایک گول کیا جبکہ کہتان سبحان کریم نے دو گول کیے۔
بیٹر فیوچر سیمی آج مقامی وقت کے مطابق 04:15 پر سیمی فائنل کھیلے گا