
ناروے میں ہونے والےعالمی یوتھ کپ 2024 میں پاکستانی فٹبال کلب “بیٹر فیوچر” نے ٹیم کا ناروے کے کلب کی ٹیم کو کو شکست دے کرفتوحات کا سفر شروع کردیا۔
پاکستانی ٹیم نے “الرن کلب”کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی۔
ٹیم کے کوچ شیخ عمران طارق نے ٹیم کے فتح کو پاکستان کے نام کرتے ہوئے کہا کہ “بیٹر فیوچر” اپنے شاندار کھیل کے ساتھ میگا ایونٹ میں جیت کت لیے پر عزم ہے اور پاکستان کا نام ناروے سمیت پوری دنیا میں روشن کرے گی ۔
پاکستانی ٹیم “بیٹر فیوچر” آج اپنا دوسرا میچ ” ٹریو ال” کلب کے خلاف کھیلے گی۔