سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول
سپریم کورٹ میں مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
دوبارہ ایسا ہوا تو معافی نہیں ملے گی، چیف جسٹس
فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو جاری شوکاز واپس لیا جاتا ہے، حکمنامہ
توقع ہے دونوں رہنما جمع کرائے گئے اپنے جواب پر قائم رہیں گے، حکمنامہ
ہم آپکی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہیں، چیف جسٹس
Load/Hide Comments