
Agreement Image
پی ٹی آئی رہنما عامرمغل کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ملاقات،6 جولائی ترنول میں جلسہ کے مقام پر اتفاق ہو گی
۔۔ عامر مغل نے کہا جلسہ ثابت کرے گا راولپنڈی اسلام آباد پی ٹی آئی کا قلعہ ہے پی ٹی آئی کے رہنماعامر مغل نے ڈی سی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نے انتظامیہ کو 4 مقامات تجویزکیے گئے تھے ۔ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ترنول کے مقام پراتفاق ہوگیا ہے۔ آج این او سی بھی جاری ہوجائے گا
۔ عامرمغل نے کہا کہ ڈی سی کی جانب سے زبانی منظوری دی گئی ہے جولائی کی شام کو راولپنڈی اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، جلسہ ثابت کرے گا راولپنڈی اسلام آباد پی ٹی آئی کا قلعہ ہے ۔
