سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں علاقہ مکینوں نے ایک شخص کو زندہ جلا دیا

سوات (اردو ٹریبیون)  توہین مذہب کے الزام پر علاقہ مکینوں نے شہری کو جلا دیا۔ ضلعی پولیس افسر سوات کے مطابق پولیس شہری کو تھانے لے گئی تھی، مشتعل افراد وہاں سے اسے لے گئے اور جلا دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد اللّٰہ خان کے مطابق مشتعل افراد نے اس دوران مدین تھانے کو بھی آگ لگا دیا انہوں نے بتایا کہ مشتعل افراد نے تھانے میں بھی توڑ پھوڑ کی اور پولیس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں