
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، فلسطین اور دیگر عرب و خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکا، کینیڈا، ملائیشیا، انڈونیشیا کے ساتھ ساتھ دنیا کے کئی خطوں میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔
ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں منہاج القران اور اہل سنت کی مساجد میں عیدالاضحی کی نماز 10 بجے ادا کی جائے گی۔