پاکستان: آئینی ترمیم، تحریک انصاف کی سینیٹر کہاں تھیں؟ گُتھی سُلجھ گئی؟

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ “وہ اپنے الفاظ پر آج بھی قائم ہیں”. ویڈیو بیان اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ،میں کل بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے […]