معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان آئیں گے، شیڈول جاری کر دیا

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت چھوڑنے کے تقریباً 8 برس بعد بیٹے کے ہمراہ پاکستان آنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔  حال ہی میں مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو دیتے ہوئے جلد پاکستان آنے کا عندیہ دیا تھا۔ اب انہوں نے سماجی رابطے کی […]