احترام، مذہب اور آزادی اظہار

تحریر: محمد زنیر میں نے کبھی بلاسفیمی کے بارے میں زیادہ گہرائی تک جانے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ شاید ہمارے ملک پاکستان میں اس حوالے سے رائج رویّے ہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ کسی بھی مذہب کی مقدس ہستی یا مقدس علامات و مقامات کی توہین کرنا یا اِس بارے توہین […]
لبنان پر حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ایران

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے لبنان پر حملہ کرنے کے ارادے کے بارے میں پروپیگنڈے کو سمجھتے ہیں غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے کہا کہ لبنان پر حملے کے منصوبے کی ’’منظوری اور توثیق‘‘ کر دی […]
ایران: صدارتی انتخابات ، کسی امیدوار کو اکثریت نہ حاصل ہو سکی، ووٹنگ دوبارہ ہو گی

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ 5 جولائی کو ہوگا. ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے […]
بھارت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا

بھارت کے 177 رنز کے ہدف میں جنوبی افریقا کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور ابتدائی دو وکٹیں 12 رنز پر گر گئیں۔ کوئنٹن ڈی کک اور ٹرسٹن ٹبس نے تیسری وکٹ پر 58 رنز کی پارٹنرشپ بنا کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی تاہم ٹرسٹن ٹبس 31 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ […]
اسرائیل کو بلڈوزر فروخت کرنے والی امریکی کمپنی ناروے میں بلیک لسٹ قرار

کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی وجہ ناروے کو اس بات کی تشویس ہے کہ کہ کمپنی کے بلڈوزر اسرائیلی فوج استعمال کرتی ہے جو غزہ کے فلسطیبنیوں کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ امریکی کمپنی کو بلیک لسٹ کرتےہوئے ناروے کی سب سے بڑی پینشن فنڈ نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا ہے کہ ان […]
غزہ میں جنگ بندی کے ہمارے منصوبے کو عالمی حمایت حاصل ہے، امریکی صدر، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا، نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین شرکت نہ کر سکے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین […]
یورپی کمیشن کی موجودہ صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے عہدے پر برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ

برسلز میں یورپی یونین کے رہنمائوں کے اعلی عہدوں پر تقرری کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں یورپی کمیشن کی موجودہ صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے عہدے پر برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے […]
پھلوں کا بادشاہ “آم” قطر میں پہنچ گیا، دوحہ “الحمبا Al Hamba” میں مینگو اور مینگو پرڈاکس فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، سفیر پاکستان محمد اعجاز نے افتتاح کیا

دوحہ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے پرائیویٹ انجینئرنگ آفس (PEO) کی آرگنائزنگ کمیٹی کے تعاون سے منعقد ہونے والے پہلے “الحمبا Al Hamba” مینگو اور مینگو پرڈاکس فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔ اس فیسٹیل میں پاکستانی آموں کے بھرپور اور متنوع ذائقوں کی نمائش کی جائے رہی ہے ۔ 43 سے زائد کمپنیاں […]
ایک اور 44 سالہ برطانوی شہری یونان کے جزیرے پر مردہ حالت میں پایا گیا

ایتھنز (ویب ڈیسک) 44 سالہ برطانوی شہری جمعہ کی صبح اسپیچس Spetses کی پرانی بندرگاہ پر مردہ پایا گیا۔ حکام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ اس کے سر کے بائیں جانب زخم آئے ہیں اور موت کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا گیا ہے۔ ان کی لاش آج […]
بھارت: رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کا نئی پارلیمان میں رکنیت کا حلف لیتے ہوئے “جئے فلسطین” کا نعرہ

بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد بھارت کی اٹھارہویں پارلیمان کے لیے منتخب اراکین میں سے چند اراکین نے حلف برداری کے دوران کئی متنازع نعرے لگائے، جن پر پارلیمان کے اندر اور باہر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ “فلسطین کی جئے” کا نعرہ لگانے پر بی جے پی کے رہنماوں نے حیدرآباد سے منتخب ہونے […]