امریکہ: جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار۔۔۔۔؟؟؟

صدر جوبائیڈن حکمران جماعت ڈیموکریٹک کے امیدوار کی حیثیت سے دستبرداری کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، ترجمان وائٹ ہاؤس ابسولیوٹلی ناٹ، جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر […]
فلسطین: غزہ میں اسرائیل کا جارحیت جاری، شدید بمباری سےچارفلسطینی ہلاک ہوگئے

اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں شیدید اضافہ ہوا ہے جو غزہ جنگ کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں نہیں دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نور شمس کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا، اسرائیلی چھاپے اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملے اس سطح تک بڑھ گئے ہیں جو غزہ جنگ […]
امریکہ کا یوکرین کے لیے 2.3 بلین ڈالر کے نئے سکیورٹی پیکج کا اعلان

امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ یوکرین کو دیے جانے والے جدید ترین ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک ہتھیار اور ایئر ڈیفینس انٹرسیپٹر نمایاں ہیں۔ فروری 2022 سے اب تک امریکا نے روس کے خلاف ڈٹے رہنے کے لیے یوکرین کو 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد فراہم کی ہے۔ پیکج مزید فضائی دفاعی […]
فرانس، سوئٹزر لینڈ، اٹلی میں شدید طوفانی بارشیں، 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں تیز ہواؤں کے باعث کار پر درخت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 1 شدید زخمی ہوا۔ سوئٹزر لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات رونما ہوئے، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہو […]
حکومت پاکستان انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا احترام کرے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع اور مذہبی آزادی بھی شامل ہے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی […]
ایکس ٹویٹر پر اب کسی بھی جھوٹی خبر کی جگہ نہیں ہے، ایلون مسک

ایکس (ٹوئیتر) کے بانی مالک ایلون مسک نے سیاستدانوں کا وارننگ دیتے ہوائے کہا ہے کہ ٹویٹر کے اکاؤنٹ چلانے والوں کے علم میں ہونا چاہیے کہ ٹویٹر پر اب کسی بھی جھوٹی خبر کی جگہ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) کے مالک ایلون مسک نے اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے […]
شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا ناکام تجربہ

جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل کا تجربہ جنوبی صوبے حیونجی میں کیا گیا شمالی کوریا نے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے نئی مشترکہ فوجی مشق کے اختتام کے بعد آج دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل کا تجربہ جنوبی صوبے […]
دوحہ قطر : طالبان کے وفد نے ذبح اللہ مجاہد کی قیادت میں اتوار کو قطر میں اقوام متحدہ کی زیر قیادت افغانستان پر ہونے والے اجلاس میں شرکت

دوحہ قطر(مبشر صدیق) دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی یہ دو روزہ کانفرنس افغان بحران پر اقوام متحدہ کے زیر اہتمام تیسری کانفرنس ہے۔ طالبان حکومت کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان وفد نے اجلاس کے موقع پر الگ سے روس، […]
یہ سب انوشکا شرما کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتا تھا، انوشکا نے انہیں اچھا انسان بنانے میں مدد کی، شکریہ ادا کرنےکیلئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں، ویرات کھولی

ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ جیتنے کا سارا کریڈ ٹ انوشکا کو دے دیا روہت شرماکاکہناتھاکہ اس فارمیٹ کو ورلڈکپ جیتنے کے بعد خیر باد کہنے سے اچھا کوئی موقع نہیں تھا، میں ون ڈے اور ٹیسٹ کھیلتا رہوں گا۔ وقت آگیا ہے کہ نئی نسل کےلیے جگہ چھوڑی جائے، امید ہے کچھ اچھے پلیئرز […]
نظام شمسی کے ساتویں سیارے پر خلائی جہاز بھیجنا میرا سب سے بڑا خواب ہے ، ایلو ن مسک

ایلون مسک نے نظام شمسی کے ساتویں سیارے پر خلائی جہاز بھیجنے کو اپنا سب سے بڑا خواب قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) کے مالک ایلون مسک نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا سب سے بڑا خواب یہ ہے کہ وہ یورینس پر اپنا خلائی جہاز بھیجیں۔ ناسا کے […]