پاکستان میں ہزاروں لوگ انصاف ملنے کے منتظر۔۔۔ سپریم کورٹ سمیت ہائی کورٹس میں ہزاروں کیس زیرالتواء۔۔۔ عدالتوں پر سوالیہ نشان۔۔۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد 58 ہزار تجاوز ۔۔۔ہائی کورٹس کے فیصلوں کے خلاف31 ہزار 944 اپیلیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے فیصلے کی منتظر۔۔۔ پاکستان میں انصاف ملنا ناممکن ہونے لگا، سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، […]

بانی چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب ایوب خان کا پارٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ قبول کرنے سے انکار۔۔۔ عہدے پا کام جاری رکھنے کا حکم

تحریک انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب ایوب خان کا پارٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے اور اپوزیشن لیڈر اور پارٹی سیکریٹری جنرل دونوں عہدوں پر کام جاری رکھنے کی ہدایات کی ہیں۔ عمر ایوب خان […]

کینیا: عوامی طاقت کے آگے حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، 37 ریاستی ادارے تحلیل کر دیے گئے، شدید مظاہروں کے بعد صدر روٹو کو ٹیکسز میں اضافے پر مشتمل فنانس بل ختم کرنا پڑا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقی ملک کینیا میں عوامی طاقت نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، صدر مملکت ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر سرکاری اخراجات میں کٹوتیوں کا اعلان کرتے ہوئے مشیروں کی تعداد آدھی کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت نے 37 ریاستی ادارے بھی تحلیل کر […]

نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان  کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]

ایران: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب، مسعود پزشکیان اپنے حریف سعید جلیلی کو باآسانی شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب

ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایرانی الیکشن کمیشن نے مسعود پزشکیان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر […]

سعودی عرب: تاریخ میں پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا شاہی فرمان

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین،  انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی  شہریت دینے کا فرمان جاری سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت […]

ناروے: اسرائیل کی طرف سے یہودی آباد کاری کے لیے قائم “آؤٹ پوسٹس” کو قانونی شکل دینے کی کوششوں کی مذمت

ناروویجین وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایڈے نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل یہودی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیےمغربی کنارے میں قائم ‘ آؤٹ پوسٹوں ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرنے جارہا ہے جن علاقوں کو فلسطینی اپنی ریاست کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔  اسرائیل نے […]

برطانیہ: کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر۔۔۔برطانوی بادشاہ چارلس نے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر کر دیا ہے

  ہمارےملک نےتبدیلی کیلئےفیصلہ کن ووٹ دیا، برطانوی وزیراعظم سٹارمر یئر سٹارمر نے بطور وزیراعظم ٹین ڈاوننگ سٹریٹ میں پہلی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی شاہی محل سےواپس آیاہوں،میں نےملک میں حکومت بنانےکی دعوت قبول کی،میں رشی سوناک کابھی مشکورہوں،رشی سوناک نےبرطانیہ کیلئےغیرمعمولی کوشش کی،رشی سوناک اوران کی لیڈرشپ نےبہت محنت کی،ہم نے […]

لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی، روس

برطانیہ میں ہونےوالے انتخابات میں لیبر پارٹی اقتدار میں آ چکی ہے جس کے بعد روس نے اپنا ردعمل دیتے ہوائے ایک بیان فاری کرتے ہوائے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں دکھائی دیتی۔ روس برطانیہ کو دشمن ریاست کی طرح ہی دیکھے گا۔ […]

روس نےپاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کردی، توانائی اور زراعت کے شعبوں میں ہم اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں، صدر پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے آستانہ میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور بات چیت کے دوران پاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کی۔ صدر پوتین اور وزیر اعظم شہباز شریف علاقائی […]