محمد کامران اختر نے سفارت خانہ پاکستان ویانا میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں نے بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے نیک تمنائیں۔

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات رپورٹ: محمد عامر صدیق (آسٹریا) آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے سفارت خانہ پاکستان […]

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ۔تینوں نے پاور لفٹنگ کے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ اردو ٹریبیوں (ڈیسک) جنوبی افریقا میں جاری ایشیا پیسفک افریقا ٹورنامنٹ ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس […]

شمالی مقدونیہ کو معاہدہ یاد دلاتے ہوئے خبردار کر دیا، معاہدے کی پاسداری کی جائے۔ یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس

ایتھنز (خالد مغل) یونان نے ایک بار پھر شمالی مقدونیہ کو خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان نام کے معاہدے کا احترام کرنے میں ناکامی بلقان ریاست کی یورپی یونین کی رکنیت کے راستے کو خطرے میں ڈال دے گی۔ واشنگٹن میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس کے دوران، […]

22 سال قبل لاپتہ امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی

پیرو میں 22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی۔ ویب ڈیسک ۔ امریکی کوہ پیما 22 سال قبل پیرو میں برفانی چوٹی کو سر کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد اب موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے برف پگھلنے سے اس کی لاش ملی۔ ولیم اسٹامپفل […]

پاکستان: مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ہے، این ڈی ایم اے، عوام بروقت الرٹس کےلیے “پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ” موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مون سون سسٹم 24 گھنٹوں میں سندھ پراثر انداز ہونے کا امکان ہے اس سسٹم سے کشمور، کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، عمرکوٹ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر متاثر ہو سکتے ہیں۔ عوام بروقت الرٹس کےلیے “پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ” […]

پاکستان: 9 مئی طرز کے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کرتے ہیں، ہم آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ہم پُرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا 9 مئی طرز کے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کرتا ہے، ہم آزادی اظہار رائے […]

پاکستان: حکومت نے فون ٹیپنگ کرنے کی اجازت دے دی

حکومت پاکستان نے قومی سلامتی کے پیش نظر اور جرم کے خدشے کے تناظر میں آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دے دی۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) ایکٹ کی دفعہ54کے تحت آئی […]

کینیا کی اعلیٰ عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے میں ان کی اہلیہ کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کینیا کی حکومت کو اس واقعے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

کینیا کی اعلیٰ عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے میں ان کی اہلیہ کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کینیا کی حکومت کو اس واقعے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق […]

16 بار عالمی چیمپئین کا ٹائٹل جیتنے والے جان سینا، کا ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025 میں لاس وگاس میں ہونے والا رسل مینیا کا ریسلنگ ایونٹ ان کے ریسنلگ کیرئیر کا آخری ایونٹ ہو گا، جان سینا عالمی چیمپئین شپ جییتنے والے ریسلر جان سینا نے  ٹورنٹو میںریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ( ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ریسلر […]

پاکستان:میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ

میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے ایف 10 رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران عمر ایوب گھر پر موجود نہیں تھے۔ بانی پی ٹی آئی کے وزیراعظم بننے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اس چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا […]