امریکہ:ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا گیا

ری پبلکن کنونشن، ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس نامزد کردیے گئے۔ ری پبلکن پارٹی نے ٹرمپ کو باقاعدہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدارت کے لیے اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس کو بطور امیدوار چن لیا۔ ریپبلیکن پارٹی […]
امریکہ: ٹرمپ بنیں گے اب “آئرن مین”، ایلون مسک کا سابق امریکی صدر کے لیے’آئرن مین سوٹ‘ بنانے کا اعلان

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مکمل حمایت کرتا ہوں اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلیے پُرامید ہوں، ایلون مسک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’آئرن مین‘ اسٹائل کا دھاتی آرمر سوٹ تیار کرنے […]
ناروے: میوزکل فیسٹیولز کی قیمتوں میں اضافہ، اوسلو بشلیت سٹیڈیم میں ہونے والے دو روزہ فیسٹیول میں “پندرہ” فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ٹیکس میں تبدیلی کے بغیر ثقافت اور تفریحی زمرے میں گزشتہ سال جون سے اس سال جون تک قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات ناروے (SSB) (اردو ٹریبئون ڈیسک ) ایک جائزے کے مطابق سال دوہزار چوبیس میں ناروے میں ہونے والے میوزیکل فیسٹیولز کی ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں […]
شہدائے کربلاؓ کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نور اسلامک سینٹر ویانا آسٹریا میں نورانی محفل کا انعقاد

عاشورہ کا دن پورے عالم اسلام میں امت مسلمہ شہدائے کربلا کے حضور عقیدت و محبت پیش کرنے ان مشن کی تکمیل کرنے کا اعادہ کرنے کا دن ہے، علامہ حافظ عبد الحفیظ الازہری رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام قران خوانی شہدائے کربلاؓ کی لازوال […]
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی پر فائرنگ میں زخمی ہو گئے، زخمی ڈونلڈ ٹرمپ نےحامیوں کی طرف دیکھتے ہوئے فضا میں مکا لہرایا

ریلی پر 6 گولیاں فائر کی گئیں جس میں سابق امریکی صدر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، پولیس غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست پنسلوانیہ میں ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود تھے۔ اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پاکستان کو بھارت سے شکست

پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے […]
امریکہ: صدارتی انتکاب کے امیداور ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی مہم کے لیے “ایلون مسک” کے جانب سے بڑی رقم کا عطیہ

ایلون مسک نے ٹرمپ کے انتخاب پر کام کرنے والے گروپ کو بطور عطیہ بڑی رقم دی ہے، میڈیا رپورٹ بلومبرگ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور سماجی رابطے کے پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک ایلون مسک نےامریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی مہم کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کو […]
ایران: امریکہ کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران دباؤ میں نہیں آئے گا: منتخب صدر پزشکیان

امریکہ کو حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے، اسے ہمیشہ کے لیے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایران کسی طور دباؤ میں نہیں آئے گا اور ایران کے دفاعی نظریے میں جوہری ہتھیار شامل نہیں‘ صدر مسعود پزشکیان اردو ٹریبیعں (ویب ڈیسک) ایرانی ٓمیڈیا کو دیے جانے والے بیان میں ایران کے منتخب صدر مسعود […]
پاکستان: قومی ایئرلائن “پی آئی اے” کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم، ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والی “اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم” کی آفیشل پارٹنر بن گئی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ارو ٹریبیون(ڈیسک) ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 […]
عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزائیں کالعدم، بری کرنے کا حکم دوسری جانب توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

عدالت نے سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں، دوسری جانب بسری بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 28 صفحات […]