جرمنی: پاکستان کشمیر کی حمایت اس وقت تک جاری رھے گی جب تک انہیں ان کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا، ثقلین سیدہ

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک انکی حمایت جاری رکھے گا، یوم استحصال ک مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے مقررین کا خطاب رپورٹ: مہوش ظفر، برلن جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم استحصال کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جرمنی میں تعینات پاکستانی […]

بنگلا دیش: آرمی چیف کی طرف سے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا، حسینہ واجد کا وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی، بھارت روانہ

بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کریگی ، عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے ، آرمی چیف وقار الزماں اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب  کرتے […]

آسٹریا: پاک فرینڈز آسٹریا کی ماہانہ میٹنگ اور پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق، ریزیڈنٹ ایڈیٹر پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کارکردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا Vösendorg میں منعقد کی گئی۔ جس میں ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران عہدیداران اور کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ میٹنگ کی کارروائی کا آغاز چیئرمین الطاف جمال […]

اسلام آباد: پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار بہت اہم ہے، سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی مدد کی ہے، گورنر پنجاب

بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی فلاحی کاموں میں حصہ ڈالتے ہیں جو کہ قابل تعریف ہے۔ گورنر پنجاب، سردار سلیم حیدرخان گورنرپنجاب سردار سلیم حیدرخان سے گزشتہ روزگورنرہاﺅس اسلام آبادمیںچیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سروربھٹیاں، صدرپاک ناروے فورم مہرمحمد عباس چوہدری مہمند چک کی قیادت میں وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع […]

ناروے: مسلمانوں کے لیے اب حلال چکن ملنا بند ہوجائے گا؟ اسلامی کونسل نے خدشے کا اظہار کردیا۔

مسلمانوں کو ستمبر سے ناروے میں تیار کردہ حلال چکن خریدنے کا موقع نہیں ملے گا۔ اسلامی کونسل نارویجین روزنامہ “آفٹر پوسٹین”  کی خبر کے مطابق نورٹورا اور اسلامی کونسل اس بارے میں بحث کر رہے ہیں کہ کیا نارویجن چکن رواں سال ستمبر کے بعد سے حلال رہے گا؟ جس کی وجہ سلاٹر ہائوس […]

بنگلہ دیش: ملک میں کرفیو نافذ ہوگیا، فوج طلب کر لی گئی، مظاہروں میں 105 ہلاک ہوگئے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے مظاہروں کے شدت اختیار کرنے کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور فوج طلب کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر […]

ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والے ایک ہزار سے زیادہ بچوں اور نوجوان فٹبالرز کو رات میں لائٹس آن کر کے سونا ہوگا۔

ناروے کپ میں ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان حصہ لیتے ہیں۔ ناروے کپ دنیا کے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے جس میں  دنیا بھر سے نواجوانوں کی  ٹیمیں حصہ  لیتی ہیں۔ ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان Ekebergsletta کے میدانوں میں دلچسپ میچ دیکھنے اور کیھلنے کے […]

آسٹریا: امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام 10 محرم الحرام کے دن تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں بڑی تعداد میں مومنین اورمومنات کی شرکت رپورٹ محمد عامر صدیق۔ ویانا ( اردو ٹریبیون) 10 محرم الحرام نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں آسٹریا بھر میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں عزاداروں […]

بنگلہ دیش: وزیراعظم کا چپڑاسی مبینہ طور پر کروڑوں کا مالک نکلا

بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد  کے سابق چپڑاسی کے اکاؤنٹ سےمبینہ طور پر 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے بینک […]

ناروے: پاکستانی نژاد نارویجین شاعرہ و ادیب مینا جی طبیعت بگڑنے کے باعث ہسپتال منتقل

اوسلو( اردو ٹریبیون) دارالحکومت اوسلو میں مقیم پاکستانی نژاد شاعرہ، ادیب مینا جی کو گزشتہ دنوں رات گئے اچانک طبیعت بگڑنے پر ایمرجنسی منتقل کرنا پڑا جہاں فوری طبعی امداد کے بعد ڈاکٹر فوری طور پر آہوس ہسپتال ریفر کر دیا جہاں ایک آپریشن کے بعد ان کا پتہ نکال دیا گیا۔ جس کے بعد […]