پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغان تجارتی سامان کے ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ

پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغانستان سے تجارتی سامان کے 5 ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئے جو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کئی ہفتوں سے نیشنل لاجسٹک سیل کے تحت واہگہ پورٹ پر کھڑے تھے اور بالآخر بھارت جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق افغان تجارتی سامان جس میں خشک میوہ […]

حوثیوں کا کوئی حملہ ایران کا حملہ تصور ہو گا:ٹرمپ، ایرانی سپریم لیڈر نے مزاحمت کو واحد راستہ قرار دیا

امریکہ کے یمن پر فضائی حملوں کے بعد حوثیوں کے جوابی حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے ٹرمپ نے کہا حوثیوں کی طرف سے مزید حملوں یا ردعمل کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حوثیوں کی طرف سے کسی بھی حملے کو ایران […]

‎ڈیلس: معروف گٹارسٹ منصور شہزاد کینسر کے باعث چل بسے

ڈیلس کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ منصور شہزاد کو 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ڈیلس کے ایک نجی اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ وہ پاکستان اور بھارت سے آنے والے گلوکاروں کے یہاں ہونے والے کنسرٹس میں […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]

کراچی: 14دسمبر اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے معذورین کے موقع پر وہیل چئیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا

آل کراچی وہیل چئیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ ہفتہ کو کراچی میں منعقد ہو گا۔ سید محمد طلحہ اقوام متحدہ کے عالمی دن منانا ترقی یافتہ ہونے کی دلیل ہے۔ سلمان کریم مغل کراچی (ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے معذورین کی تقریبات کے سلسلے میں نیا ناظم آباد آل کراچی وہیل چیئر باسکٹ بال […]

کورٹ مارشل میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا

انتشار، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں فیض حمید کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل […]

یورپی ممالک نے شامی پناہ گزینوں کی درخواستوں کو روک دیا

برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک نے سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شامی باشندوں کی پناہ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی ہے۔ آسٹریا کی نگراں حکومت نے شامی باشندوں سے پناہ کے تمام دعوے روک دیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ لوگوں کو وطن واپس بھیجنے یا ملک بدر […]

کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

  کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]

عطائی بنےقصائی (تحریر:جواد شجا ع)

ڈاکٹر معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کردار نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج تک محدود ہے بلکہ وہ ذہنی اور جذباتی صحت کی بہتری میں بھی اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ڈاکٹرز کی خدمات ہر طبقے کے افراد کے لئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں اور ان کی موجودگی معاشرتی فلاح و […]

پاکستان: 12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ کا لاہور سے خنجراب تک موٹر سائیکل پر دنیا کی بلند ترین ہائی وے پر ایڈونچرس سفر

12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایک دلیرانہ بائیک سفر کیا، جس میں دنیا کی بلند ترین پکی سڑک، قراقرم ہائی وے کا سفر شامل تھا۔ سیدہ عیشال فاطمہ نے اس سفر کا آغاز انہوں نے لاہور سے کیا اور اختتام خنجراب نیشنل پارک پر ہوا۔ اس دوران انہوں نے مانسہرہ […]