پاکستان:کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

اردو ٹریبون (اسلام آباد۔ پاکستان) کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرگہ رکن ملک ثواب خان نے تصدیق کی ہےکہ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، فریقین کی جانب سے45 ،45 افراد نے دستخط کیے […]
یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں کے ناموں کی لسٹ، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں ملوث پائے گئے […]
ناروے:اوسلو میں 15 سے 24 سال کے نوجوان مردوں میں جرائم کی شرح بلند ہے،ادارہ شماریات ناروے

اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے کے ادارہ شمارریات (ایس ایس بی) نے کی جانب سے دوہزار بائیس اور تیس کے دوران جرائم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بعض گروہوں میں جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ناروے کی وزیر انصاف، سیلوی لستہاؤگ، […]
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]
اقلیتوں کے تحفظ و حقوق کا احترام ہماری ترجیح رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ ہماری ترجیح رہی ہے، اقلیتوں کے حقوق کا خیال اور ان کا احترام کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی خود کو ملک کا برابر شہری سمجھیں اور وہ بھی ہمارے ساتھ ملکر پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں حصہ ڈال سکیں۔ […]
’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدلا، قائد کے وژن، عزم […]
سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں […]
ناروے: اوسلو یونیورسٹٰی کے پروفیسر ای نار لیکی مذہبی تنظیموں کی سرکاری فنڈنگ پر کی تنقید

پروفیسر لی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام معاشرتی انضمام کی بجائے فرقوں کو مضبوط کر سکتا ہے، جس سے مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی متاثر ہو سکتی ہے۔ اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے میں تمام مذہبی اور عقیدتی تنظیموں کو سرکاری فنڈز فراہم کیے جاتے ہیں، جن کی مقدار ان کے ارکان […]
پاکستان: فوجی عدالتوں کے ذریعے 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سزائیں، یورپی یونین کی تشویش

اردو ٹریبون(اسلام آباد) پاکستان میں 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد فوجی عدالتوں کے ذریعے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ حالیہ دنوں میں ان عدالتوں نے 25 شہریوں کو مختلف سزائیں سنائی ہیں۔ اس اقدام پر ملک کے اندراوربیرونِ ملک مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جن میں یورپی یونین […]
یونان: رودوس جزیرے پر کشتی حادثہ کم از کم 8 جاں بحق

رودوس جزیرے کے سمندری علاقے میں آج صبح 8 تارکین وطن کے ڈوب کر جاں بحق ہونے اور متعدد زخمیوں کے ساتھ ایک سانحہ پیش آیا۔ جیسا کہ معلوم ہوا، کوسٹ گارڈ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جب کہ 18 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ کشتی پر […]