حوثیوں کا کوئی حملہ ایران کا حملہ تصور ہو گا:ٹرمپ، ایرانی سپریم لیڈر نے مزاحمت کو واحد راستہ قرار دیا

امریکہ کے یمن پر فضائی حملوں کے بعد حوثیوں کے جوابی حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے ٹرمپ نے کہا حوثیوں کی طرف سے مزید حملوں یا ردعمل کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حوثیوں کی طرف سے کسی بھی حملے کو ایران […]

حماس اور اسرائیل کا 15 ماہ بعد معاہدہ،دنیا کا خیر مقدم

حماس اور اسرائیل کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا ، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے  دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار اسی ماہ 19  سے ہو گا، امریکا، مصر اور قطر معاہدے کی نگرانی کریں گے، قطر فلسطینیوں کو تنہا نہیں […]

امریکہ : ٹرمپ دوبارہ صدر، نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں روکیں گے، تقریر

صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔   وکٹری اسپییچ میں کہا کہ ایک بار پھر صدر منتخب کرنے پر عوام کا مشکور ہوں.  ہم پھر امریکہ کو عظیم بنائیں گے۔ میرا ایجنڈا قوم کی بہتری کے […]