برطانیہ:شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرمنتخب ہوگئیں۔

رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرکے طور پر حلف لےلیا، پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا برطانوی میڈیا اس موقع پر شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اوربوجھ دونوں ہے، اس ذمہ داری سے آنے والی نسلوں کےلیے دروازے کھلیں گے، میں […]
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے تک کا اضافہ

پاکستان: پیٹرول 9 روپے 99 پیسے مہنگا، قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ ڈیزل 6 روپے 18 پیسے مہنگا، قیمت 283 روپے 63 پیسے ہو گئی۔
پاکستان:وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، رپورٹ: فراز ملک اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا […]
فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر، آرمی چیف اورعالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔

فرانس کا قومی دن 14جولائی کو منایا جاتا ہے جو کہ اسی تاریخ کو 1789 ء میں برپا ہونے والے انقلاب فرانس کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر دارالحکومت پیرس میں ملٹری پریڈ کا انعقاد کیا گیا […]
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی پر فائرنگ میں زخمی ہو گئے، زخمی ڈونلڈ ٹرمپ نےحامیوں کی طرف دیکھتے ہوئے فضا میں مکا لہرایا

ریلی پر 6 گولیاں فائر کی گئیں جس میں سابق امریکی صدر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، پولیس غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست پنسلوانیہ میں ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود تھے۔ اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پاکستان کو بھارت سے شکست

پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے […]
ایران: امریکہ کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران دباؤ میں نہیں آئے گا: منتخب صدر پزشکیان

امریکہ کو حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے، اسے ہمیشہ کے لیے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایران کسی طور دباؤ میں نہیں آئے گا اور ایران کے دفاعی نظریے میں جوہری ہتھیار شامل نہیں‘ صدر مسعود پزشکیان اردو ٹریبیعں (ویب ڈیسک) ایرانی ٓمیڈیا کو دیے جانے والے بیان میں ایران کے منتخب صدر مسعود […]
تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ۔تینوں نے پاور لفٹنگ کے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ اردو ٹریبیوں (ڈیسک) جنوبی افریقا میں جاری ایشیا پیسفک افریقا ٹورنامنٹ ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس […]
ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]
فرانس:انتخابات میں بائیں بازو کی بڑی کامیابی، دوسرے مرحلے میں دائیں بازو کی نیشنل ریلی کے اتحاد کے مقابلے میں بائیں بازو کے نیو پاپولر فرنٹ کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی

فرانس میں ہونے والے انتخابات میں بائیں بازو کی جماعت نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے لیکن کوئی بھی اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کے اتحاد نیو “پاپولر فرنٹ” نے انتہائی دائیں بازو کے مقابلے میں اپ سیٹ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور سب سے […]