یونان: دارالحکومت ایتھنز میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر جلوس برآمد کیا گیا۔

یونان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ایتھنز (ڈیسک) اس موقع پر دارالحکومت ایتھنز میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس ایتھنز کے مرکز پلاتیہ کوجیا سے برآمد ہو کر ایتھنز کی مرکزی شاہراہوں سے گزرتا ہوا اپنے […]
آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد بتاریخ 14 ستمبر 2024ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]
اوپن ہارٹ سرجری (تحریر، محمد زنیر)

سرجن کی کئی اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ سرجن جو سالوں تعلیم حاصل کرنےاورسینکڑوں آپریشن کرنے کے بعد سرجن بنتا ہے۔ ایک وہ جو وہیں ان سرجن کے ساتھ کام کرنے والے ٹیکنیشن جو چھوٹی موٹی سرجری سیکھ کر سرجن بن جاتے ہیں، کچھ سرجن وہ جو سڑک کنارے بیٹھے پھنسیاں، پھوڑے اور موکے وغیر […]
آسٹریا: پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ :محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ظہرانہ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد کاشف تھے۔ اس ظہرانہ میں جن شخصیات نے شرکت کی […]
یونان: ایتھنز میں پہلی مرتبہ ‘جناح آزادی’ ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نقد انعامات، ٹرافیاں اور انعامات کی بارش

ایتھنز سے خالد مغل ایتھنز میں یومِ جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کے موقع پر شروع ہونے والے جناح آزادی کپ ٹیپ بال ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں یونان بھر سے 16 ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کو زبردست کھیل دیکھنے کو ملا یونان میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد […]
لندن: مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کر دیا، انتہا پسند حملے کر سکتےہیں، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ

بدھ کے روز انتہا پسند یہودیوں پر حملے کر سکتے ہیں، رپورٹ اردو ٹریبیون (لندن، ویب ڈیسک) کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ بھی کیا ہے کہ ویب […]
آسٹریا: پاکستان سفارت خانہ ویانا میں 5 اگست مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم استحصال کشمیر منایا گیا

رپورٹ: محمد عامر صدیق پاکستان سفارت خانہ ویانا میں 5 اگست بروز پیر شام پانچ بجے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا. 5 اگست 2019 کو بھارت نے غیر اخلاقی اور غیر قانونی اور طاقت سے کشمیر کو اپنا حصہ بنایا تھا اور 5 اگست کو پوری دنیا میں […]
آسٹریا: پاک فرینڈز آسٹریا کی ماہانہ میٹنگ اور پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق، ریزیڈنٹ ایڈیٹر پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کارکردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا Vösendorg میں منعقد کی گئی۔ جس میں ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران عہدیداران اور کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ میٹنگ کی کارروائی کا آغاز چیئرمین الطاف جمال […]
اسلام آباد: پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار بہت اہم ہے، سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی مدد کی ہے، گورنر پنجاب

بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی فلاحی کاموں میں حصہ ڈالتے ہیں جو کہ قابل تعریف ہے۔ گورنر پنجاب، سردار سلیم حیدرخان گورنرپنجاب سردار سلیم حیدرخان سے گزشتہ روزگورنرہاﺅس اسلام آبادمیںچیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سروربھٹیاں، صدرپاک ناروے فورم مہرمحمد عباس چوہدری مہمند چک کی قیادت میں وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع […]
ناروے: مسلمانوں کے لیے اب حلال چکن ملنا بند ہوجائے گا؟ اسلامی کونسل نے خدشے کا اظہار کردیا۔

مسلمانوں کو ستمبر سے ناروے میں تیار کردہ حلال چکن خریدنے کا موقع نہیں ملے گا۔ اسلامی کونسل نارویجین روزنامہ “آفٹر پوسٹین” کی خبر کے مطابق نورٹورا اور اسلامی کونسل اس بارے میں بحث کر رہے ہیں کہ کیا نارویجن چکن رواں سال ستمبر کے بعد سے حلال رہے گا؟ جس کی وجہ سلاٹر ہائوس […]