نئی دہلی: بھارت میں وفاقی بجٹ پیش، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافے کی تجویز

نئی دہلی: بھارت کے مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں 6.81 ٹریلین روپے کے دفاعی اخراجات کی تجویز پیش کی گئی ہے جو  گزشتہ سال کے ابتدائی تخمینوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ میں تجویز کیا گیا اضافہ نئے ہتھیاروں کی خریداری کے بجائے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی میں خرچ کیا جائے […]

ناروے:اوسلو میں 15 سے 24 سال کے نوجوان مردوں میں جرائم کی شرح بلند ہے،ادارہ شماریات ناروے

اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے کے ادارہ شمارریات (ایس ایس بی) نے کی جانب سے دوہزار بائیس اور تیس کے دوران جرائم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بعض گروہوں میں جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ناروے کی وزیر انصاف، سیلوی لستہاؤگ، […]

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 47  خوش نصیب پاکستانیوں کے نام

وزارت خارجہ پاکستان نے جنوبی یونان کریتی میں کشتی کے سانحہ کے بعد بازیاب کرائے گئے 47 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ یہ فہرست ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کے انٹرویوز اور یونانی حکام کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات پر مبنی ہے۔ The names in the list included : Umer Farooq, Muhammad […]

یونان: غریغوروپولوس کی 16ویں برسی ۔ میٹرو اسٹیشن بند

الیگزاندرروس غریغوروپولوس کی موت کی 16ویں برسی کے موقع پر ہونے والے واقعات کے پیش نظر، ایتھنز میٹرو کے لئے جمعہ دسمبر کو غیر معمولی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔ ایتھنز (ڈیسک) ان اقدامات کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور مظاہروں کو سہولت فراہم کرنا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ بڑے […]

یونان میں طوفانی بارش سے ڈیم بھر گیا پانی نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق

یونان میں گزشتہ رات شدید طوفانی بارش نے تباہی مچا دی یونانی محکمہ موسمیات کے مطابق بارش پیر تک جاری رہے گی۔ شہریوں کو ایمرجنسی حفاظتی الرٹ جاری کر دیئے گئے۔ ایتھنز (خالد مغل) یونان میں گزشتہ رات طوفانی بارشوں نے یونانی جزیرہ لیمنوس اور رودوس میں تباہی مچا دی ہے۔ لیمنوس جزیرے پر ڈیم […]

کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

  کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]

عطائی بنےقصائی (تحریر:جواد شجا ع)

ڈاکٹر معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کردار نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج تک محدود ہے بلکہ وہ ذہنی اور جذباتی صحت کی بہتری میں بھی اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ڈاکٹرز کی خدمات ہر طبقے کے افراد کے لئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں اور ان کی موجودگی معاشرتی فلاح و […]

ویانا: اقوام متحدہ کے کنونشن (UNTOC) میں پاکستان نے بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف جامع کارروائی کا مطالبہ کردیا

۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق،  ویانا اسٹریا بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن (UNTOC) کے لیے کانفرنس آف پارٹیز (COP) کا 12 واں اجلاس 14 اکتوبر 2024 کو ویانا میں شروع ہوا۔ 12ویں COP میں پاکستان کی نمائندگی ایف آئی اے، اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی اور ڈائریکٹر جنرلز کر رہے ہیں۔ […]

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا، فلسطینیوں نے ثقافتی رقص پیش کیا، پاکستان کی خصوصی شرکت

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا جس میں ہر سال کی طرح پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے یونان میں پاکستانیوں کی نمائندگی کی اور یونان میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے علاوہ پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) دارالحکومت ایتھنز میں […]

ناروے: دارالحکومت اوسلو سے سپین جانے والے SAS ایئرلائینز کی چوہے کی وجہ سے ڈنمارک میں ہنگامی لینڈنگ

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے سپین کے شہر مالاگا جانے والی “سکینڈینیوین ائیر لائنز” کو  ڈنمارک کے شہر ’کوپن ہیگن‘ میں اس وقت  ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکل آیا۔ سکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جہاز کو بدھ […]