پاکستان: نئے چیف جسٹس، کون ہیں؟ نظر ڈالتے ہیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نےسپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم اے معاشیات کی ڈگری حاصل کی۔ […]
مخصوص نشستوںکا معاملہ:سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا:سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے8 ججز نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے حوالے سے حتمی وضاحت جاری کردی، مخصوص نشستوں کا فیصلہ دینے والے 8 ججز نے الیکشن کمیشن اور پی […]
تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حامد خان نے آج کی سماعت […]
سپریم کورٹ کے 8 ججز نے وضاحت جاری کردی

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے سپریم کورٹ کے 8 ججز نے وضاحت جاری کردی۔ اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے، […]
بانی پی ٹی آئی کی شہرت سے کوئی انکار نہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

موجودہ حالات کو دیکھیں تو نظام وزیر دفاع نے کہا کہ اس وقت سارے حالات دیکھیں تو پریشان کن ہیں ، حالات بہتر نہ ہوں تو کوئی پلینگ نہیں کر سکتے۔ پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ ہے مگر حالات کو دیکھنے میں اختلافات ہو سکتے ہیں، پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالےسے پیپلز پارٹی سے […]
ایڈہاک ججز کی تعینانی:چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج

ایڈہاک ججز کی تعینانی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوگا جوڈیشل کمیشن اجلاس آج 3 بجے ہوگا جس کی صدارت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کریں گے، جس کے لیے سپریم کورٹ کے 4 ریٹائرڈ ججز کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ایڈہاک ججز کے […]
جس شخص کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے:وزیر اعلی پنجاب

خدا کے لیے ملک پر رحم کریں، اس کو چلنے دیں، شہباز شریف کو معیشت خراب حالت میں ملی، عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ مریم نواز وزیر اعلی پنجاب لاہور کے ماڈل بازار ٹاؤن شپ میں ہوم ڈلیوری سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے 4 سال […]
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے، حکومت

تحریک انصاف پر پابندی سیاسی مشاورت اور قانونی عمل سے مشروط ہے:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ پابندی کی طرف جانا ہے یا موخر کیا جائے پچھلے سال سیاسی ماحول بہتر کرنے کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا: وزیر قانون […]
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے کوئے کہا کہ یہ نشستیں ہماری ہیں اس لیے سپریم کورٹ کے اس بینچ سے توقع کرتے ہیں کہ عدلیہ میرٹ پر فیصلہ کرے گی۔ شاہد خٹک کا […]
سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول

سپریم کورٹ میں مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوبارہ ایسا ہوا تو معافی نہیں ملے گی، چیف جسٹس فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو جاری شوکاز واپس لیا جاتا ہے، حکمنامہ توقع ہے دونوں رہنما جمع کرائے گئے اپنے جواب پر قائم رہیں گے، حکمنامہ ہم آپکی غیر مشروط […]