یونان: انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر 2024 میں پاکستانی مصنوعات نے دھوم مچا دی، سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی کی قیادت میں پہلی مرتبہ سفارت خانہ پاکستان ایتھنز خود اس نمائش میں بڑے پیمانے پر حصہ لے رہا ہے

یونان کے شہر تھاسالونیکی میں ان دنوں ہونے والی مشرقی یورپ کی سب سے بڑی نمائش 88ویں تھاسالونیکی انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر 2024 میں پاکستانی مصنوعات کی دھوم مچ گئی۔ نمائش میں دنیا بھر سے مختلف ممالک نے اسٹالز لگائے، سفارتخانہ پاکستان ایتھنز تاریخ میں پہلی مرتبہ خود حصہ لے رہا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) یونانی […]

اوپن ہارٹ سرجری (تحریر، محمد زنیر)

سرجن کی کئی اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ سرجن جو سالوں تعلیم حاصل کرنےاورسینکڑوں آپریشن کرنے کے بعد سرجن بنتا ہے۔ ایک وہ جو وہیں ان سرجن کے ساتھ کام کرنے والے ٹیکنیشن جو چھوٹی موٹی سرجری سیکھ کر سرجن بن جاتے ہیں، کچھ سرجن وہ جو سڑک کنارے بیٹھے پھنسیاں، پھوڑے اور موکے وغیر […]

سوئٹزرلینڈ: دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں آگیا، یورپ بھر سے پاکستانی صحافیوں کی شرکت

تنظیم کا مقصد پاکستانی اور یورپی صحافیوں کے درمیان پیشہ ورانہ خلیج کو کم کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے، بانی صدر، شاہد امیر گورایہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت کے طور پر “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں لایا […]

یونان کیلئے اولمپکس کا میڈل جیت کر لانے والے کھلاڑی کو حاصل انعامات و مراعات

تحریر : خالد مغل، یونان یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اولمپک کھیلوں کا آغاز قدیم یونان 776 قبل مسیح اور جدید اولمپکس کا آغاز بھی 1896 میں یونان کی سرزمین سے ہوا۔ دنیا میں آج جہاں کہیں بھی اولمپک مقابلوں کا نعقاد کیا جاتا ہے تو اس کیلئے مشعل کو بھی یونانی […]

ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والے ایک ہزار سے زیادہ بچوں اور نوجوان فٹبالرز کو رات میں لائٹس آن کر کے سونا ہوگا۔

ناروے کپ میں ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان حصہ لیتے ہیں۔ ناروے کپ دنیا کے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے جس میں  دنیا بھر سے نواجوانوں کی  ٹیمیں حصہ  لیتی ہیں۔ ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان Ekebergsletta کے میدانوں میں دلچسپ میچ دیکھنے اور کیھلنے کے […]

سپین انگلینڈ کو ہرا کر چوتھی بار یورپی فٹبال کا چیمپئن بن گیا

جرمنی کے شہر برلن میں یورپین فٹبال چیمپئین شپ کا فائنل سپین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کی جانب بہترین کھیل پیش کیا گیا تاہم سپیین کی پوزیشن میچ میں مضبوط دکھائی دی۔ تاہم سپین نے 2-1 سے ہرا کر چوتھی بار یورو کپ کا ٹائٹل نام کرلیا سپین کی […]

پاکستان: قومی ایئرلائن “پی آئی اے” کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم، ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والی “اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم” کی آفیشل پارٹنر بن گئی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ارو ٹریبیون(ڈیسک) ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔  قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 […]

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ۔تینوں نے پاور لفٹنگ کے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ اردو ٹریبیوں (ڈیسک) جنوبی افریقا میں جاری ایشیا پیسفک افریقا ٹورنامنٹ ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس […]

ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]