پاکستان کیلئے پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد100سال کی عمر میں انتقال کر گئے

پاکستان کیلئے بین الاقوامی ایشین گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر پہلوان دین محمد 100  سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ دین محمد پہلوان کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، ریسلر دین محمد طویل عرصہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، مرحوم طویل علالت کے بعد 100 برس سے زائد […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]

سوفی ہیڈیگر: سوئس اولمپک سنو بورڈر برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

سوئس اولمپک سنو بورڈر 26 سال کی عمر میں برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئیں۔ سوئس اسکی فیڈریشن Swiss-Ski federation  نے بتایا کہ سوفی ہیڈیگر Sophie Hediger  پیر کے روز داووس Davos  کے مغرب میں اروسا Arosa  میں برفانی تودے میں پھنس گئی تھیں۔ والٹر ریوسر، سوئس سکی میں کھیل کے سی […]

سید سخاوت علی ایشائی کوچز اور ریفریز کورس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے دبئی پہنچ گئے

ایشین یوگ آسن اسپورٹس فیڈریشن نے سید سخاوت علی کو متحدہ عرب امارات اسپورٹس فار آل فیڈریشن کے تحت ایشیائی کوچز اور ریفری کورس میں شرکت کیلئے مدعو کیا ہے۔ یوگاچاریہ وسیم طائی نے اُردو ٹربیون کو بتایا کہ سخاوت علی اور عائشہ طائی دبئی میں ایشین یوگ آسن اسپورٹ فیڈریشن کی جنرل کانگریس میں […]

پاکستان: اقوام متحدہ کےعالمی دن کے حوالے سے فاطمیہ اسکول کراچی میں شاندار تقریبات کاآغاز کر دیا گیا

اقوام متحدہ کےعالمی دن کے حوالے سے  فاطمیہ اسکول کراچی میں شاندار تقریبات کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ اُردو ٹربیوں سے بات کرتے ہوئے پرفیسر سید سخاوت علی نے بتایا کہ طلباء کو اقوام متحدہ کی تاریخ اور کردار کے بارے میں آگہی اور ڈاج بال کھیل کی بنیادی تربیت دی جائے گی۔ کراچی (ڈیسک) […]

خالد مغل نے یونان میں منعقدہ انٹرنیشنل ورکرز امیچور اسپورٹس کنفیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی، سید سخاوت علی

یونان میں منعقدہ انٹرنیشنل ورکرز امیچر اسپورٹس کندفیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے خالد مغل نے بطور مندوب خصوصی شرکت کی۔ دنیا بھر کے مندوبین نے یونان میں ہونے والے آ ٹھویں ورلڈ اسپورٹس گیمز 2025  کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی، پاکستان بھی ان بین الاقوامی کھیلوں […]

سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے رینکنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ سید سخاوت علی  

رینکنگ سسٹم ابتدائی طور پر صوبائی اور ڈویژنل سطح پر لاگو کیا گیا ہے۔ محمد سلیم کراچی (ڈیسک رپورٹ) بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ڈاج بال گیم کو مناسب انداز میں ترقی دینے کے لیے سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے صوبہ سندھ میں ابتدائی طور پر دو سطحوں پر درجہ […]

یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024  (2024 FIRST Global Challenge )  کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]

آسٹریا: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق یہ انتخاب جمعرات 19 ستمبر کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس کے مکمل اجلاس میں ہوا۔ بورڈ کے نومنتخب ارکان درج ذیل ہیں: ارجنٹائن، کولمبیا، مصر، اٹلی، لکسمبرگ، جارجیا، گھانا، مراکش، پاکستان، تھائی لینڈ اور بولیویرین جمہوریہ وینزویلا۔ پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی 2 سالہ […]

یونان: دارالحکومت ایتھنز میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر جلوس برآمد کیا گیا۔

یونان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ایتھنز (ڈیسک) اس موقع پر دارالحکومت ایتھنز میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس ایتھنز کے مرکز پلاتیہ کوجیا سے برآمد ہو کر ایتھنز کی مرکزی شاہراہوں سے گزرتا ہوا اپنے […]