اسرائیل کو اپنے وجود کی جنگ میں امریکی ہتھیاروں کی ضرورت ہے، نیتن پاہو نے امریکہ سے ہتھیاروں کی ترسیل تیز کرنےکی اپیل۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو نےکہا ہے جہ امریکی دوستوں سےاپیل ہے کہ اسلحے کی ترسیل تیز کریں۔ اپنی تقریر کے دوران نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ سے ہتھیاروں کی کھیپ تیزی سے بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے امریکی دوستوں سے ہتھیاروں کی ترسیل میں تیزی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نیتن […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ، ملک بھرآگاہی مہم شروع کردی گئی

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر قابو پانے کے لیے ملک بھر اگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔  جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں شدت کے ساتھ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔حکومت سمیت دیگر منشیات کی روک تھام والے ادارے اس کو […]

بھارت کے پاس پاکستان سے کہیں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں، اسٹاک ہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ

رپورٹ کے مطابق بھارت کے پاس پاکستان سے کہیں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں، جبکہ چین نے بھی جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کی جانب سے ہتھیاروں کو جدید تر بنانے کا کام بھی جاری ہے۔ بھارت کا مقصد اب وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور ایسا […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے بعد شمالی کوریا کا دورہ کر رہے ہیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے طویل عرصے بعد شمالی کوریا جا رہے ہیں وہ دو روزہ دورے پر آج شمالی کوریا پہنچیں گے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے دورے میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے۔ پیوٹن کا کہنا ہے […]