آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]
آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد بتاریخ 14 ستمبر 2024ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]
سوئٹزرلینڈ: دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں آگیا، یورپ بھر سے پاکستانی صحافیوں کی شرکت

تنظیم کا مقصد پاکستانی اور یورپی صحافیوں کے درمیان پیشہ ورانہ خلیج کو کم کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے، بانی صدر، شاہد امیر گورایہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت کے طور پر “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں لایا […]
آسٹریا: پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ :محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ظہرانہ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد کاشف تھے۔ اس ظہرانہ میں جن شخصیات نے شرکت کی […]
جنوبی کوریا: نامعلوم لنک دو اور پاکستانیوں کو لے ڈوبا، پولیس سائبرکرائم اور پاکستانی کمیونیٹی کے بار بار منع کرنے پر لنک اوپن کرکے جمع پونچی لٹا بیھٹے

رپورٹ: چوھدری شوکت علی جنوبی کوریا (اردو ٹریبیون )جنوبی کوریا رقم دوگنی کرنے کے چکر میں دو اور شاہین لٹ گئے، لالچ یا ہواس دو خوربرد حسینہ پاکستانیوں کو لاکھوں کورین وان کا چونا لگا گئی۔ جنوبی کوریا میں وایس فشنگ کے بعد متعدد کورین اور غیر ملکی اس فراڈ کا شکار ہورہے ہے۔پولیس سائبراکرائم […]
پاکستان: قومی ایئرلائن “پی آئی اے” کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم، ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والی “اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم” کی آفیشل پارٹنر بن گئی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ارو ٹریبیون(ڈیسک) ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 […]
ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]
ماسکو: ہندوستانی جلد ہی ملک واپس آئیں گے، صدر ولادیمیر پوتن

نومبر 2023 سے روس اوریوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ماسکو: وزیر اعظم مودی اس وقت روس میں موجود ہیں، جوکہ صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کورونا کے بعد پہلی بار روس گئے ہیں اور دونوں لیڈران کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا […]
حکومت پاکستان انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا احترام کرے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع اور مذہبی آزادی بھی شامل ہے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی […]
جنوبی کوریا : لیتھیئم بیٹری بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، 22 افراد جھلس کر ہلاک

جنوبی کوریا کے شہر ہواسنگ میں لیتھیئم بیٹری بنانے والے کارخانے میں آتشزدگ لگ جانے سے تقریباً 22 افراد اب تک جھلس کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک شدگان میں 2 کورین اور 20 غیر ملکی شامل ہیں، اموات میں اضافہ ممکن ہے، ہلاک ہونے والوں میں 7 مرد اور 15 خواتین شامل ہیں۔ جنوبی […]