پاکستان:بارشوں کی پیشگوئی، 14 سے 16 نومبر تک برفباری اور بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں 14سے16نومبر تک موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے 14سے 16نومبر کے دوران پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے،جمعرات سے ہفتے کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی بارش متوقع ہے۔ کل لاہور،فیصل آباداورگوجرانوالہ میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے،بارشوں کے باعث […]
پاکستان:لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

پنجاب میں فضائی آلودگی ,سموگ کے باعث لاہور دھندلا گیا، ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ لاہور میں سموگ کی اوسط شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، شہر لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) ایک ہزار سے تجاوز کر گیا، ڈیفنس (ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی) کے علاقے […]
پاکستان: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ہمسایہ ملک سے بات کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سموگ سیاسی مسئلہ نہیں انسانی مسئلہ ہے، اس معاملے پر بھارت سے بات کرنا ہوگی سوچ رہی ہوں سموگ کے حوالے سے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھوں، سموگ کے مسئلے پر بھارت سے ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، بھارتی اور پاکستانی پنجاب کو […]