یونان میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یونان میں خاتم النبیین رسول اکرم ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام سمیت دیگر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے یومِ عاشور 10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یومِ عاشور کے حوالے سے یونان کی مختلف امام بارگاہوں میں علم بردار جلوسوں کی […]
سلطنتِ عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

داعش نےعمان کے دارالحکومت مسقط میں وادی کبیر کے علاقے میں واقع امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں چار پاکستانیوں اور ایک بھارتی مسلمان کی موت ہوئی ہے۔ اسی حملے میں 30 پاکستانی شہری زخمی بھی ہوئے تھے اور پاکستانی دفتر خارجہ نے ایک […]