پاکستان کی مہمان نوازی نے متاثر کی: چینی وزیر اعظم

عوامی جمہوریہ چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مہمان نوازی نے متاثر کیا۔ ایک پیغام میں چینی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جیسے ہی میں جہاز سے اترا، مجھے گرم جوشی سے خوش آمدید کہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ […]