غزہ میں جنگ بندی کے ہمارے منصوبے کو عالمی حمایت حاصل ہے، امریکی صدر، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا، نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین شرکت نہ کر سکے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین […]

چین نے دنیا کہ پہلی کاربن فائبرسب وے ٹرین تیار کرلی

کمرشل آپریشن کے لیے بنائی گئی دنیا کی پہلی کاربن فائبر سب وے ٹرین سروس کے کیے تیا ہے۔   چائنہ کے صوبےکنداو، شانڈونگ میں کمرشل آپریش کے لیے شروع کی گئی میٹرو ٹرین سیٹروو ون پوئن زیرو دنیا کی پہلی کاربن فائبر ٹرین ہے جو عام میڑوز کے مقابلے میں گیار فیصد ہلکی اور […]

جنوبی کوریا کے دارالحکومت کے قریب لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ، 7 زخمی اور6 لاپتہ ہو گئے۔

مقامی فائر آفیشل کم جن ینگ نے ٹیلی ویژن پر بریفنگ میں بتایا کہ سیئول کے بالکل جنوب میں واقع ہواسیونگ شہر میں واقع فیکٹری میں ریسکیو کارکنوں نے جائے وقوع کو تلاش کرنے کے بعد لاشوں کو نکال لیا۔ کِم نے پہلے کہا تھا کہ لاپتہ ہونے والے زیادہ تر غیر ملکی شہری تھے […]

رواں سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموت ہوئیں۔ 83 فیصد اموات ان حجاج کی ہوئیں جو اجازت کے بغیر حج میں شامل ہوئے تھے۔

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر براہ راست سورج تلے تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ سعودی وزیر […]

پاکستان: کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 افراد پرسرار طور پر ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملیں جہاں ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ نجی میڈیا کے مطاطق  کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کی سہولت پیدا کی گئی ہے۔ ویب ڈسک –  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی […]

سعودیہ عرب: مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق ہوگئے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودیہ عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں حج بیت اللہ کے موقع پر  گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر اور 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جبکہ اردن کے 60، تیونس کے […]

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم و بیشتر 577 حاجی جاں بحق ہوئے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے اردن کے 60 اور تیونس کے 35 حاجی جاں بحق ہوئے جبکہ دوران حج گرمی سے ایران کے 11، سینیگال کے 3 حاجی […]