سوئٹزرلینڈ: دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں آگیا، یورپ بھر سے پاکستانی صحافیوں کی شرکت

تنظیم کا مقصد پاکستانی اور یورپی صحافیوں کے درمیان پیشہ ورانہ خلیج کو کم کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے، بانی صدر، شاہد امیر گورایہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت کے طور پر “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں لایا […]
آسٹریا: پاک فرینڈز آسٹریا کی ماہانہ میٹنگ اور پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق، ریزیڈنٹ ایڈیٹر پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کارکردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا Vösendorg میں منعقد کی گئی۔ جس میں ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران عہدیداران اور کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ میٹنگ کی کارروائی کا آغاز چیئرمین الطاف جمال […]
فلسطین: مائیکرو سافٹ نے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں بھی ختم کرنا شروع کر دیں

غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت میں اب تک 38 ہزار سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں بی بی سی کے مطابق مائیکر وسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے اکاؤنٹس بند بغیر کوئی وجہ بتائے اور وارننگ دیے بغیر بند کر دیے ہیں۔ […]
ایران: امریکہ کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران دباؤ میں نہیں آئے گا: منتخب صدر پزشکیان

امریکہ کو حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے، اسے ہمیشہ کے لیے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایران کسی طور دباؤ میں نہیں آئے گا اور ایران کے دفاعی نظریے میں جوہری ہتھیار شامل نہیں‘ صدر مسعود پزشکیان اردو ٹریبیعں (ویب ڈیسک) ایرانی ٓمیڈیا کو دیے جانے والے بیان میں ایران کے منتخب صدر مسعود […]
پاکستان: قومی ایئرلائن “پی آئی اے” کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم، ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والی “اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم” کی آفیشل پارٹنر بن گئی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ارو ٹریبیون(ڈیسک) ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 […]
ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]
سعودیہ عرب: غلاف کعبہ کی تبدیلی، مسجد الحرام میں ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین کی تقریب میں شرکت

نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل […]
برطانوی وزیراعظم کی تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری، روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے پہلے دن کی پریس کانفرنس میں روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین وطن سے کیا گیا وعدہ پہلے ہی دن پورا کر دیا کیئر اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین […]
نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]
فلسطین: غزہ میں اسرائیل کا جارحیت جاری، شدید بمباری سےچارفلسطینی ہلاک ہوگئے

اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں شیدید اضافہ ہوا ہے جو غزہ جنگ کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں نہیں دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نور شمس کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا، اسرائیلی چھاپے اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملے اس سطح تک بڑھ گئے ہیں جو غزہ جنگ […]