آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]
کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]
یونان: ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کو جیفیرا ایرینی (Bridges of Peace) نے جرنلسٹس یونین آف ایتھنز کے دفتر میں منعقد کیا گیا جس میں صحافیوں، وکلا، پروفیسرز اور ترک کمیونٹی کے علاوہ دیگر اہم […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید افراد کی لاشیں کتے کھا رہے ہیں، ایمرجنسی سروسز کے سربراہ کا انکشاف

اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شمالی غزہ کے حوالے سے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں کتے انسانی لاشیں کھا رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا تھا شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی بمباری کے باعث […]
یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024 (2024 FIRST Global Challenge ) کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کیا جائے، آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو ۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کرے۔ یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس نے یہ کال کی ہے، قبرص کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے دو ریاستی […]
اسرائیل کا لبنان پر بڑا حملہ، 500سے زائد خواتین و بچے شہید اور 1 ہزار سے زائد افراد زخمی

بےلگام اسرائیل کا لبنان پر ایک مرتبہ پھر سے بڑا حملہ نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔ بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد افراد شہید اور 1 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا […]
ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا، فلسطینیوں نے ثقافتی رقص پیش کیا، پاکستان کی خصوصی شرکت

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا جس میں ہر سال کی طرح پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے یونان میں پاکستانیوں کی نمائندگی کی اور یونان میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے علاوہ پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) دارالحکومت ایتھنز میں […]
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا انڈیا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا انڈیا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں یورپ بھر سے کشمیری کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرہ کی قیادت ال پارٹیز حریت کانفرنس آزاد […]
یونان: دارالحکومت ایتھنز میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر جلوس برآمد کیا گیا۔

یونان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ایتھنز (ڈیسک) اس موقع پر دارالحکومت ایتھنز میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس ایتھنز کے مرکز پلاتیہ کوجیا سے برآمد ہو کر ایتھنز کی مرکزی شاہراہوں سے گزرتا ہوا اپنے […]