برطانیہ: کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر۔۔۔برطانوی بادشاہ چارلس نے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر کر دیا ہے

  ہمارےملک نےتبدیلی کیلئےفیصلہ کن ووٹ دیا، برطانوی وزیراعظم سٹارمر یئر سٹارمر نے بطور وزیراعظم ٹین ڈاوننگ سٹریٹ میں پہلی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی شاہی محل سےواپس آیاہوں،میں نےملک میں حکومت بنانےکی دعوت قبول کی،میں رشی سوناک کابھی مشکورہوں،رشی سوناک نےبرطانیہ کیلئےغیرمعمولی کوشش کی،رشی سوناک اوران کی لیڈرشپ نےبہت محنت کی،ہم نے […]

فلسطین: غزہ میں اسرائیل کا جارحیت جاری، شدید بمباری سےچارفلسطینی ہلاک ہوگئے

 اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں شیدید اضافہ ہوا ہے جو غزہ جنگ کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں نہیں دیکھا گیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نور شمس کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا، اسرائیلی چھاپے اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملے اس سطح تک بڑھ گئے ہیں جو غزہ جنگ […]

امریکہ کا یوکرین کے لیے 2.3 بلین ڈالر کے نئے سکیورٹی پیکج کا اعلان

امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ یوکرین کو دیے جانے والے جدید ترین ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک ہتھیار اور ایئر ڈیفینس انٹرسیپٹر نمایاں ہیں۔ فروری 2022 سے اب تک امریکا نے روس کے خلاف ڈٹے رہنے کے لیے یوکرین کو 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد فراہم کی ہے۔ پیکج مزید فضائی دفاعی […]

غزہ میں جنگ بندی کے ہمارے منصوبے کو عالمی حمایت حاصل ہے، امریکی صدر، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا، نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین شرکت نہ کر سکے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین […]

رواں سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموت ہوئیں۔ 83 فیصد اموات ان حجاج کی ہوئیں جو اجازت کے بغیر حج میں شامل ہوئے تھے۔

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر براہ راست سورج تلے تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ سعودی وزیر […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے بعد شمالی کوریا کا دورہ کر رہے ہیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے طویل عرصے بعد شمالی کوریا جا رہے ہیں وہ دو روزہ دورے پر آج شمالی کوریا پہنچیں گے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے دورے میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے۔ پیوٹن کا کہنا ہے […]

روس: یرغمال بنانے والے قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا

ویب ڈیسک ۔  روس کی خصوصی فورسز نے ملک کے ایک جنوبی شہر کے ایک حراستی مرکز میں کارروائی کرتے ہوئے یرغمال بنائے گئے دو اہلکاروں کو چھڑوا لیا ہے اور یرغمال بنانے والے قیدیوں کو ہلاک کر دیا۔ روسی ٹیلی گرام چینلز پر روس کی خصوصی فورسز کے آپریشن کے حوالے سے شائع کی […]