یونان کے کوسٹ گارڈ نے تارکینِ وطن کو موت کے منہ میں پھینک دیا، بی بی سی کا دعویٰ

پیر کو بی بی سی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یونان میں ساحلی محافظوں نے تین سالوں کے دوران درجنوں تارکین وطن کی موت کا سبب بنی ہے، جن میں نو ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہیں جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا گیا تھا۔ عینی شاہدین کے بیانات کی […]