بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی، چولستان ڈپارٹمنٹ کی بلڈنگ زمین بوس

ریسکیو سٹاف کے مطابق بغداد کیمپس اسلامیہ ہونیورسٹی کے اندر چولستان ڈپارٹمنٹ کی بلڈنگ کا تقریباً آدھا حصہ گر گیا ہے جس کے نتیجے میں 6 لوگ زخمی ہیں۔ مزید آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو سٹاف نے بتایا کہ بلڈنگ کے اندر گیس لیکیج کے دھماکے کے باعث بلڈنگ کا آدھا حصہ گر گیا ریسکیو ذرائع […]

گلگت بلتستان، بشو ویلی کے مقام پر حادثہ،4 سیاح جانبحق

گلگت بلتستان، بشو ویلی کے مقام پر حادثہ،4 سیاح جانبحق   گلت بلتستان کے علاقے بشو ویلی میں صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے آئے سیاحوں کی جیپ کو حادثہ پیش آ گیا۔جس کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور بھی زخمی ہے جس کا تعلق اسکردو سے بتایا […]