بہت عرصے بعد اچھی کامیڈی دیکھنے کو ملی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ جسمانی ریمانڈ کالعدم ہونے پر تمام رہنما جوڈیشل ریمانڈ پر چلے گئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کریڈٹ دینا ہوگا کہ بہت عرصے بعد اچھی کامیڈی دیکھنے کو […]

دو دن پہلے جو ہوا اسکی مذمت کرتا ہوں: سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ دو دن پہلے جو واقعہ یہاں ہوا اس کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان کو ٹھہراو چاہیئے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اسپیکر نے ان واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ مجھے گھر سے نکالا گیا، […]

پاکستان، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں

تحریک انصاف کے رہنماؤں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کے بعد چیئرمین بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔  پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کےباہر سے گرفتار  کیا گیا۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ کی حدود سے گرفتار کیا […]

فیض حمید سے رابطہ تھا اور وہ ہمارے پاس آئے تھے:خواجہ آصف

پاکستان: بذریعہ آج نیوز: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، 9مئی کو جو کچھ ہوا اس کی منصوبہ بندی ایک فوجی ذہن ہی ترتیب دے سکتا ہے اور کوئی نہیں ہدایات عمران خان کی تھیں، فیض حمید گرفتاری کے بعد […]

اوپن ہارٹ سرجری (تحریر، محمد زنیر)

سرجن کی کئی اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ سرجن جو سالوں تعلیم حاصل کرنےاورسینکڑوں آپریشن کرنے کے بعد سرجن بنتا ہے۔ ایک وہ جو وہیں ان سرجن کے ساتھ کام کرنے والے ٹیکنیشن جو چھوٹی موٹی سرجری سیکھ کر سرجن بن جاتے ہیں، کچھ سرجن وہ جو سڑک کنارے بیٹھے پھنسیاں، پھوڑے اور موکے وغیر […]

ناروے: یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس گلوبل کا قیام یورپ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کےلیے خوش آئند ہے، ڈاکٹر راجہ خرم اقبال

اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی صحافیوں کی تنظیم یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس گلوبل کے ساتھ باہمی تعاون جاری رکھے گی، نائب صدر نصیر بشیر اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے جانب سے ناروے میں مقیم محمد زنیر کو یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے […]

سوئٹزرلینڈ: دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں آگیا، یورپ بھر سے پاکستانی صحافیوں کی شرکت

تنظیم کا مقصد پاکستانی اور یورپی صحافیوں کے درمیان پیشہ ورانہ خلیج کو کم کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے، بانی صدر، شاہد امیر گورایہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت کے طور پر “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں لایا […]

پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کردیا۔ رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور میں جلسے کا اعلان کریں گے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنی تمام توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی

اعظم سواتی کس کے کہنے پر بانی چیئرمین سے ملنے گیا؟: علیمہ خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے گیا ؟ کس […]

پاکستان، کے پی: تحریکِ انصاف میں اختلافات سامنے آ گئے

پاکستان، خیبر پختونخواہ سے : تحریکِ انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ صوبائی وزیرکمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان کو خیبر پختون خواہ حکومت کی کابینہ سے ہٹانے پر پی ٹی آئی رہنماعاطف خان برہم ہو گئے عاطف خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ شکیل خان 10 سال کابینہ میں رہے، […]