اسلام آباد جانے کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ نے اپنے چیمبر میں اپوزیشن اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر بحث آئے علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کل بروز منگل اسلام آباد جانے کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں اسمبلی سیکرٹریٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا سابق چیئرمین بانی پی […]

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہ یار: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہو چکی ہیں، اور جو شقیں شامل […]

چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت مل گئی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ چودھری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں، میں ملک کی ترقی اور […]

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ہمارے کسی ادارے کے پاس نہیں ہیں:وزیر داخلہ

 علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس میں موجود نہیں، وہاں سے بھاگ گئے تھے: وزیر داخلہ محسن نقوی محسن نقوی نے کہا کہ علم نہیں کہ علی امین کے پی پہنچ گئے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ہاؤس سے علی امین کے بھاگنے کی فوٹیج موجود ہے، وہ ہماری حراست میں نہیں […]

راولپنڈی احتجاج:بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلی گنڈاپور پر مقدمات درج

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت درجنوں رہنماوں اور کارکنوں پر مقدمات درج کر لئے گئے۔ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کیے گئے مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان نے ٹائر و کپڑے جلا کر عوام […]

پاکستان: ترمیم نہ ہو سکی،اگر مگر کا سلسلہ جاری،تمام اجلاس ملتوی

مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس پیر کی دوپہرساڑھے 12 بجے دوبارہ شروع ہونگے،قبل ازیں سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قومی اسمبلی میں […]

پاکستان: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں، 20 شقوں پر مشتمل

مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات، مجوزہ آئینی ترامیم : 20سے زائد شقیں شامل ،ذرائع آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ، ذرائع بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی شامل، ذرائع بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں65 سےبڑھا کر81 کرنے کی تجویزشامل،ذرائع آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم شامل ،ذرائع منحرف اراکین […]

دو اراکین ہم سے رابطے میں نہیں،عدلیہ کو کمزور کرنے کی کوشش جاری:بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے۔ اجلاس شروع ہونے والا ہے لیکن بل کسی کے پاس نہیں۔  کمیٹی میں ان کیمرہ گفتگو ہوئی، حکومت کی جانب سے ابھی تک بل ہم سے شیئر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا […]

فضل الرحمان سیاست میں پھر اہمیت اختیار کر گئے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ رات گئے تک حکومتی اراکین کی فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے  ان سے ملنے کیلئے پہلے حکومتی وفد پہنچا جہاں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترامیم کے مسودے پر […]

سپریم کورٹ کے 8 ججز نے وضاحت جاری کردی

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے سپریم کورٹ کے 8 ججز نے وضاحت جاری کردی۔ اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے، […]