پاکستان:عمران خان کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو جیل سے رہا کر دیا جائے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانئ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیس کا ٹرائل چلایا جاتا تب بھی سزا ہونے کے امکانات نہیں تھے، پراسیکیوشن نے مؤقف اپنایا کہ ہزار سے 12 سو […]

بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی فائنل کال، 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ

بانی پی ٹی آئی  نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے ، بانی پی ٹی آئی نے […]

یونان میں صحافی برادری نے شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا

یونان میں علامہ اقبال کا 147واں یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا گیا اس موقع پر پاکستان جرنلسٹس کلب (رجسٹرڈ) یونان کے دفتر میں صحافی برادری نے کیک بھی کاٹا۔ دنیا بھر کیطرح ایتھنز میں بھی مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت آج نہایت عقدت و احترام کے ساتھ […]

پاکستان: عاصم منیر سیّد 2027 تک آرمی چیف رہیں گے: خواجہ آصف

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل منظور قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں پیش کیا۔ جس کے تحت بری فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے آرمی ایکٹ 1952 کی شق 8اے، 8بی اور […]

پاکستان: حکومت نئی قانون سازی کر کے 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین کر رہی ہے

 جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی شوریٰ نے 26ویں آئینی ترمیم پر اطمینان کا اظہار کردیا اسلام آباد: مرکزی شوری اجلاس کے بعد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس  کے دوران کہا کہ حکومت جو نئی قانون سازی کرنے جارہی ہے وہ 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین […]

پاکستان: نئے چیف جسٹس، کون ہیں؟ نظر ڈالتے ہیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نےسپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری  1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم اے معاشیات کی ڈگری حاصل کی۔ […]

پاکستان: آئینی ترمیم، تحریک انصاف کی سینیٹر کہاں تھیں؟ گُتھی سُلجھ گئی؟

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ “وہ  اپنے الفاظ پر آج بھی قائم  ہیں”. ویڈیو بیان اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ،میں کل بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے […]

مخصوص نشستوںکا معاملہ:سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا:سپریم کورٹ آف پاکستان

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے8 ججز نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے حوالے سے حتمی وضاحت جاری کردی، مخصوص نشستوں کا فیصلہ دینے والے 8 ججز نے الیکشن کمیشن اور پی […]

بدمعاشی کا جواب بدمعاشی ہو گا:مولانا فضل الرحمان

  مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ساتھ ساتھ ہمارے ارکان کو اغوأ کیا جارہا ہے، بڑی بڑی آفرز اور دھمکائے جانے کا سلسلہ جاری ہے ، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ، ایسے ہتھکنڈوں پر مجبور ہوں گے تو بات چیت روک دیں ، بدمعاشی کا جواب بدمعاشی ہوگا، صبح تک […]

چئیرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، آج ڈاکٹرز نے دورہ کیا ہے

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ آج 4شام  بجے کے قریب بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ انکے ٹویٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے اور جیسے ہی انکی رپورٹس آتی ہیں، میں شئیر کرونگا۔