اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے روٹ جاری کردیا

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے 8 ستمبرکے جلسے کے لیے روٹ جاری کردیا خیبرپختونخواہ سے آنے والے موٹروے کا راستہ استعمال کریں، انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آ ئی کو سنگجانی میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے، جلسے میں شرکت کیلئے آنے والے موٹروے ایم ون استعمال کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر […]
پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کردیا۔ رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور میں جلسے کا اعلان کریں گے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنی تمام توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی