بشریٰ بی بی کہتی ہیں”مجھے اکیلا چھوڑ دیا تھا”،پوچھنا چاہیئے کہ پھر ڈی چوک سے پشاور کیسے پہنچیں: علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے وسیم بادامی کو انٹرویو دیتے ہوئے گفتگو کی اس گفتگو میں انہوں نے کہا کہ:۔۔۔ میں کھلی کتاب ہوں، زیادتی کرے گا کوئی تو جواب دونگا، بانی تحریک انصاف نے کسی ناراضگی کا اظہار نہیں کیا شیر افضل مروت کی پارٹی کیلئے بہت قربانیاں ہیں، فرنٹ […]

پاکستان: سبکدوش ہونے والے امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

وفاقی وزیرِ داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ  نے پاک امریکا تعلقات کے فروغ کیلئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی خدمات کو سراہا […]

پاکستان:9 مئی افواج پاکستان کا نہیں عوام پاکستان کا مقدمہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، افواجِ پاکستان نے دہشتگردوں سے ایک طویل جنگ لڑی ہے اور لڑ رہی ہے۔  افواجِ پاکستان نے دہشتگردی کے کئی منصوبوں کو کامیابی […]

پاکستان: سانحۂ 9 مئی، عمران خان کے بھانجے سمیت مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی جو کہ  حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے […]

یونان: غریغوروپولوس کی 16ویں برسی ۔ میٹرو اسٹیشن بند

الیگزاندرروس غریغوروپولوس کی موت کی 16ویں برسی کے موقع پر ہونے والے واقعات کے پیش نظر، ایتھنز میٹرو کے لئے جمعہ دسمبر کو غیر معمولی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔ ایتھنز (ڈیسک) ان اقدامات کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور مظاہروں کو سہولت فراہم کرنا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ بڑے […]

پاکستان: فوج کا 245 کے تحت “فوج تعیناتی” کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کیلئے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سیّد کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس […]

کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

  کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]

پاکستان: طاقتور حلقوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نا کیا،تو حالات کنٹرول سے باہر ہونگے: فضل الرحمان

کسی پارٹی کے اندرونی معاملات کو زیر بحث نہیں لاتا, جو کچھ ہو رہا ہے اس کی اصل بنیاد 8 فروری الیکشن کی چوری ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ کو انتخابی عمل سے لاتعلق ہونا ہوگا، تب ہی ملک میں امن ہوگا، عوام کی سوچ اور ہے اگر کوئی شخص گھر سے باہر نہیں نکلا تب بھی وہ گھر […]

پاکستان:گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز کی نماز جنازہ, آرمی چیف اور حکومتی شخصیات کی شرکت

گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں دیگر فوجی افسران کے علاوہ آرمی چیف عاصم منیر نے بھی شرکت کی ۔

پاکستان:پی ٹی آئی کا قافلہ پنڈی پہنچ گیا،حکومت کی دھرنے کیلئے جگہ دینے کی آفر

بانی پاکستان تحریک  انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار کردیا میڈیا ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہراور بیرسٹر سیف کو بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں دھرنے کی اجازت دی،  بانی پی ٹی آئی کا پیغام بشریٰ بی بی تک پہنچایا لیکن بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ […]