کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

  کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]

پاکستان: نئے چیف جسٹس، کون ہیں؟ نظر ڈالتے ہیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نےسپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری  1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم اے معاشیات کی ڈگری حاصل کی۔ […]

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہ یار: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہو چکی ہیں، اور جو شقیں شامل […]

آسٹریا: وائس چیئرمین پی سی ایف اے الحاج خواجہ محمد نسیم کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی طلباء کے اعزاز میں عشائیہ

رپورٹ محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی پاکستانی ریسٹورنٹ امیز کچن میں پاکستانی کیمونٹی فورم آسٹریا کے وائس چیئرمین الحاج خواجہ محمد نسیم کی جانب سے اپنی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر اعلٰی تعلیم کی غرض سے آسٹریا میں آئے طلباء و طالبات کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ اس ُپروقار تقریب […]

پاکستان: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں، 20 شقوں پر مشتمل

مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات، مجوزہ آئینی ترامیم : 20سے زائد شقیں شامل ،ذرائع آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ، ذرائع بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی شامل، ذرائع بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں65 سےبڑھا کر81 کرنے کی تجویزشامل،ذرائع آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم شامل ،ذرائع منحرف اراکین […]

دو اراکین ہم سے رابطے میں نہیں،عدلیہ کو کمزور کرنے کی کوشش جاری:بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے۔ اجلاس شروع ہونے والا ہے لیکن بل کسی کے پاس نہیں۔  کمیٹی میں ان کیمرہ گفتگو ہوئی، حکومت کی جانب سے ابھی تک بل ہم سے شیئر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا […]

فضل الرحمان سیاست میں پھر اہمیت اختیار کر گئے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ رات گئے تک حکومتی اراکین کی فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے  ان سے ملنے کیلئے پہلے حکومتی وفد پہنچا جہاں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترامیم کے مسودے پر […]

دو دن پہلے جو ہوا اسکی مذمت کرتا ہوں: سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ دو دن پہلے جو واقعہ یہاں ہوا اس کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان کو ٹھہراو چاہیئے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اسپیکر نے ان واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ مجھے گھر سے نکالا گیا، […]

فیض حمید سے رابطہ تھا اور وہ ہمارے پاس آئے تھے:خواجہ آصف

پاکستان: بذریعہ آج نیوز: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، 9مئی کو جو کچھ ہوا اس کی منصوبہ بندی ایک فوجی ذہن ہی ترتیب دے سکتا ہے اور کوئی نہیں ہدایات عمران خان کی تھیں، فیض حمید گرفتاری کے بعد […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور معاون مقرر کر دیئے, عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا

فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ،نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد : فہد ہارون کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نوٹیفکیشن فہد ہارون نگران دورحکومت میں بھی معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا اورپبلک کمیونیکیشن رہے ہیں فہد ہارون پی ڈی ایم دورحکومت میں بھی شہبازشریف کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں