یونان: سیاحتی جزیرہ کریتی پر خوفناک آتشزدگی

یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریتی کے علاقے ایراپیترا پر لگنے والی خوفناک آگ تیز ہواوں کے باعث بے قابو۔ آگ سے رہائشی علاقہ متاثر، مکانات جل گئے، ہوٹلوں کو خالی کرا لیا گیا۔ یونان میں کریتی جزیرہ سیاحت اور زیتون کے تیل کی پیداوار میں کافی مقبول ہے۔ گزشتہ رات کریتی جزیرے پر […]
پاکستان:انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی […]